حيدرآباد مصری شاھ کے رہائشی نے اپنی مدد آپ کے تحت کراسنگ اور نالیوں کی مرمت کی


حيدرآباد (رپورٽر /سوشل ميڈیا) مصرى شاه كالونى کے باسیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کراسنگ اور نالیوں کی مرمت کروا رہے ہیں
یوسی 18 کے چیئرمین کمال ناغڑ صاحب کو بارہا میں بحیثیت کاؤنسلر کئی مرتبہ درخواستیں دے چکا ہوں کہ یوسی فنڈ سے مرمتی کام کرواۓ جائیں مگر افسوس کہ ایم کیو ایم کی منافقانہ سیاست کی بھینٹ چڑھنے والے کمال ناغڑ صاحب کی آنکھیں آج بھی بند ہیں.



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

راحت فتح علی خان کے لئے سال 2019 مصروف ترین سال ھے

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے جامشورو پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرنے کی کوشش کی مذمت

ڈاکٹروں اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، آج سے اوپی ڈیز کھول جائیگی