سکرنڈ کے ڈگری کالج میں ملکی ترقی اور استحکام کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا
سکرنڈ(رپورٽر )گورنمنٹ بوائز ڈگری کالیج سکرنڈ میں پاکستان کی ترقی اور استحکام میں ریاستی اداروں کے کردار پر خصوصی سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ کے مابین تقاریری مقابلے ہوئے، اس موقع پر سیمنار میں اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ سلیم جتوئی,سکرنڈ پریس کلب کے جنرل سیکریٹری قاضی جاوید سنائی,میڈیا سینٹر سکرنڈ کے صدر قربان عمرانی نائب صدر اعظم راول اور پرنسپل محمد خان کیریو نے بھی سیمینار سے خطاب کیا اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان پچھلے سالوں میں تیزی سے تبدیلیاں رونما ہوئیں ان میں ہمارے ریاستی اداروں کا بہت اہم کردار ہے پاک فوج نے ملک میں امن و امان کی صورتحال کو دشوار چیلنجز سے نمنٹ کر امن قائم کیا اور آج دنیا پاکستان کی مثالین دیتی ہے,وہ مسائل جن کا حل نکالنا مشکل نہین نہ مکمن تھا انکو حل کیا، سی پیک جیسے منصوبے ہمارے ملک کی کایہ پیلٹ دینگے اور ہمارے معماروں کو اپنی ذمیداری کا سمجھتے ہوئے ریاستی ادروں کے ساتھ شانہ بشابہ چل کر ملک و قوم کی خوشحالی کے لئے کام کرنا ہوگا,تاہم دشمن ہمیں ہر طرح سے شکست دینے کی کوشش کرتا ہے اور اسکا آسان حدف ہمارے نواجوان ہیں جن میں کسی بھی شازش کا حصہ نہ بنیں اور ان شازشوں سے خود کو دور رکھین سیمنیار میں تقاریریں کرنے والے طالبہ میں پوزیشن حاصل کرنے والوں مین انعامات بھی تقسیم کیے گئے.
عامرخان،نصیرالدین شاہ اور نوجوت سنگھ ھندو انتھا پسندون کے نشانے پر-خبر کلک کریں
عامرخان،نصیرالدین شاہ اور نوجوت سنگھ ھندو انتھا پسندون کے نشانے پر-خبر کلک کریں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں