کراچی اور حیدرآباد میں بارش کا امکان
کراچی (رپورٽر) کراچی محقمہ موسمیات کے مطابق آج بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ھے، ادارے کے مطابق بارشوں ایک نیا سلسلہ بلوچستان کے راستے سندھ میں داخل ہوگیا ھے، ادارے نے بتایا ہے کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص سمیت سندھ کے دیگر شھریون مین بارش کا امکان ہے محقمہ موسمیات کا کہنا ھے کہ بارش کی وجہ سے صوبے بھر میں سردی کی لہر میں اضافہ ہو.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں